عمران خان کے انتخابات جیتتے ہی برطانیہ کا بڑا اقدام، الطاف حسین کے حوالے سے بالاخروہ خبر آگئی جس کا…
کراچی (ویب ڈیسک) متحدہ کے بانی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے نے برطانوی قانونی فرم کی خدمات حاصل کرلیں۔ بدھ کوکراچی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں بانی متحدہ کے خلاف مقدمے کی سماعت ہوئی۔ تفتیشی افسر نے بتایا کہ…