کمل ہاسن کو سری دیوی کی یاد ستانے لگی
فلم کے سیٹ پر ہم کبھی ہیرو ہیرئن کی طرح نہیں رہے،کمال حسن۔ فوٹو: فائل
ممبئی: بالی ووڈ معروف اداکار کمل ہاسن نے انکشاف کیا ہے کہ سری دیوی کی موت سے قبل ہم ایک اور فلم میں ساتھ کام کرنا چاہ رہے تھے اور اس حوالے سے بونی کپور سے بھی…