عمران خان شہباز شریف سے کب ہاتھ ملائیں گے ؟ تحریک انصاف کے اہم رہنما نے بڑا دعویٰ کردیا
لاہور(ویب ڈیسک )تحریک انصاف کے رہنما ملک احمد حسن نے کہاہے کہ عمران خان آصف زرداری اور شہبازشریف دونوں کے ساتھ ہاتھ ملائیں گے ۔عمران خان کی ترجیح عدلیہ اور نیب کا آزاد ہوناہے ۔نجی نیوز چینل کے پروگرام ’’آن دا فرنٹ ‘‘ میں گفتگو…