دپیکا پڈوکون اوررنویر سنگھ کی شادی کی تاریخ منظرعام پر آگئی
رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون کی شادی کی تقریب اٹلی میں سادگی سے منعقد کی جائے گی، بھارتی میڈیا فوٹو:فائل
ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور جوڑی دپیکا پڈوکون اوررنویرسنگھ 20 نومبر کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق…