پی ٹی آئی نے بلوچستان نیشنل پارٹی سے مرکز میں حمایت مانگ لی
اختر مینگل نے ملاقات میں پی ٹی آئی وفد کو 6 نکاتی مطالبات کی فہرست دی ہے، ذرائع
تحریک انصاف نے مرکز میں وزارت عظمیٰ کے لیے بلوچستان نیشنل پارٹی سے حمایت مانگ لی ہے۔
اسلام آباد میں تحریک انصاف کے وفد نے بلوچستان نیشنل پارٹی کے…