سدھو نے عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت قبول کرلی
عمران خان صاحب کردار شخص ہیں، نوجوت سنگھ سدھو فوٹو:فائل
نئی دہلی: سابق بھارتی کرکٹر، سیاستدان اورکامیڈی شو کے جج نوجوت سنگھ سدھو نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے بھیجاجانے والا دعوت نامہ قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان صاحب…