غیر قانونی تارکین وطن کو امارات چھوڑنے کے لیے مشروط معافی
ایمنسٹی کی مدت 3 ماہ رکھی گئی ہے،فوٹو: ٹوئٹر
دبئی: متحدہ عرب امارات کی حکومت نے غیر قانونی اور زائد المیعاد ویزے والے تارکین وطن کے لیے ایمنسٹی کا اعلان کردیا۔
اماراتی میڈیا کے مطابق یو اے ای کی حکومت نے غیر قانونی طور پر مقیم …