بریگزٹ کے معاملے پرفرانسیسی صدر اور برطانوی وزیراعظم کے درمیان ملاقات طے

فرانسیسی صدر اور برطانوی وزیراعظم کے درمیان ملاقات صدارتی سیاحتی مرکز میں ہو گی۔ فوٹو : فائل پیرس: فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون اور برطانوی وزیراعظم تھریسامے کے درمیان ملاقات 3 اگست کو ہو گی۔   بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق…

اسپاٹ فکسنگ کیس؛ شاہ زیب حسن کی اپیل پر فریقین کے دلائل مکمل

کرکٹر کے میسجز اور آڈیو کا جائزہ لینے کے بعد ٹریبیونل فیصلہ سنائے گا فوٹو:فائل  لاہور: اسپاٹ فکسنگ کیس میں شاہ زیب حسن کی اپیل پر فریقین کے دلائل مکمل ہوگئے۔ اسپاٹ فکسنگ کیس میں شاہ زیب حسن کی جانب سے سزا میں کمی کیلیے اپیل پر…

مقبوضہ کشمیر میں ایک ماہ کے دوران 21 کشمیری شہید، 310 زخمی

ماہ جولائی کے دوران 169 گرفتاریاں ہوئیں اور 46 گھروں کو تباہ کیا گیا۔ فوٹو : فائل  سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج اور کٹھ پتلی انتظامیہ کے ہاتھوں گزشتہ ایک ماہ کے دوران 21 نوجوانوں نے جام شہادت نوش کیا جب کہ 310 افراد…

کراچی میں صفائی کی ابتر صورتحال پر کچرا اٹھانے والی چینی کمپنی کا مالک طلب

ہمیں کراچی صاف چاہیے، پیسہ نہیں کھانے دیں گے، سندھ واٹر کمیشن فوٹو:فائل  کراچی: سندھ واٹر کمیشن نے کراچی میں صفائی کی ابتر صورتحال پر کچرا اٹھانے والی چینی کمپنی کے مالک کو طلب کرلیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں جسٹس (ر) امیر ہانی مسلم کی…