پی ٹی آئی اجلاس؛ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزرائے اعلیٰ کے ناموں کا اعلان متوقع

جہانگیر ترین نے پارٹی قیادت کو آزاد امیدواروں کے ساتھ رابطوں میں پیش رفت سے آگاہ کیا۔ فوٹو:فائل  اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزرائے اعلیٰ کے امیدواروں کا آج اعلان کیے جانے کا امکان ہے۔…

خفیہ ایجنسی سے متعلق بیان پر جسٹس شوکت صدیقی کو شوکاز نوٹس

جسٹس شوکت صدیقی کی تقریرکے بعد چیف جسٹس آف پاکستان نے ان کی تقریرکا نوٹس لیا تھا: فوٹو:فائل  اسلام آباد: سپریم جوڈیشل کونسل نے خفیہ ایجنسی کی عدالتی معاملات میں مداخلت سے متعلق بیان پرجسٹس شوکت عزیز صدیقی کو شوکازنوٹس جاری کردیا۔…

اسلام آباد کے اسکولز کو گرمیوں کی چھٹیوں کی فیس وصولی کی اجازت

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپریم کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے کیس نمٹا دیا۔ فوٹو:فائل  اسلام آباد: ہائی کورٹ نے اسکولوں کو گرمیوں کی چھٹیوں کی فیس وصول کرنے کی اجازت دے دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے نجی…

پی ٹی آئی اور ق لیگ کا شراکت اقتدار کا معاہدہ خطرے میں

تحریک انصاف نے پرویز الہٰی کو اسپیکر پنجاب اسمبلی بنانے سے انکار کردیا، ذرائع فوٹو:فائل  لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور ق لیگ کے درمیان شراکت اقتدار کا معاہدہ خطرے میں پڑگیا۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ق)…