نئی حکومت کو متعدد چیلنجز کا سامنا کرنا پڑے گا
انتخابات کو چھ روزگزرگئے مگر ان انتخابات سے اٹھنے والی گرد بیٹھنے کا نام نہیں لے رہی ہے فوٹو : فائل
اسلام آباد: ملک میں دو جمہوری حکومتوں کی کامیابی کے ساتھ اپنی مدت پوری کرنے کے بعد اب عام انتخابات کے نتیجے میں تیسری جمہوری حکومت…