واشنگٹن ٹینس؛ اینڈی مرے کی 17 ماہ بعد ہارڈ کورٹ میں فاتحانہ واپسی
پہلے راؤنڈ میں میکنزی میکڈونلڈ کو ہرا دیا،ویمنز ایونٹ میں وکٹوریا آذرنیکا نے ابتدائی مرحلہ عبور کرلیا،کرسٹینا میک ہیل کو ماریا سے مات
فوٹو : اے ایف پی
واشنگٹن: برطانوی ٹینس اسٹار اینڈی مرے نے17 ماہ بعد ہارڈکورٹ پر فاتحانہ واپسی…