پمزکے ڈاکٹرز نوازشریف کی میڈیکل ہسٹری سے لاعلم
سابق وزیراعظم نواز شریف کے ٹیسٹ کرنے کے بعد 5 رکنی ٹیم علاج سے متعلق فیصلہ کرے گی۔ فوٹو : فائل
اسلام آباد: نواز شریف کا پمز اسپتال میں علاج جاری ہے تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ معالجین سابق وزیر اعظم کی میڈیکل ہسٹری سے ہی لاعلم ہیں جس…