نواز شریف کے دل اور گردوں کے مزید ٹیسٹ آج کیے جائیں گے
سابق وزیراعظم نواز شریف کے ٹیسٹ کرنے کے بعد 5 رکنی ٹیم علاج سے متعلق فیصلہ کرے گی۔ فوٹو : فائل
اسلام آباد: گزشتہ روز پمز اسپتال میں ماہرین قلب کی ٹیم نے نواز شریف کے خون اور یورین کے نمونے لیے تھے تاہم آج دل اور گردوں کے مزید…