مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی میں اعلیٰ سطح مذاکرات
ہم نے انتخابی نتائج مسترد کردیے مگر اس کے باوجود پارلیمنٹ جانے کا فیصلہ کیا ہے، خورشید شاہ ،فوٹو: فائل
اسلام آباد: انتخابات کے بعد حکومت سازی کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی میں اعلیٰ سطح کے مذاکرات جاری ہیں۔
ایکسپریس…