عوام کا مینڈیٹ چوری کرنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، مولانا فضل الرحمان
ان انتخابات کو مسترد کرتے ہیں،مولانا فضل الرحمان،فوٹو: فائل
اسلام آباد: متحدہ مجلس عمل کے صدر مولانا فضل الرحمان نے انتخابات کو دھاندلی زدہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کا مینڈیٹ چوری کرنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔…