واہگہ بارڈر پر پاکستان اور بھارت کے دروازوں کی تبدیلی
14 اگست سے قبل دونوں ممالک ایک جیسے گیٹس نصب کردیں گے۔ فوٹو : ایکسپریس
لاہور: نئی حکومت کی تبدیلی کے ساتھ ہی واہگہ بارڈر پر گیٹ بھی تبدیل کیے جائیں گے۔
نئی حکومت کے آغاز سے ہی پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات میں بھی تبدیلی…