سابق وزیراعلیٰ سندھ کا عمران خان کے قافلے میں شامل ہونے کا فیصلہ
علی محمد مہر گھوٹکی کے حلقہ این اے 205 سے آزاد حیثیت سے کامیاب ہوئے ہیں :فوٹو:فائل
اسلام آباد: سابق وزیراعلیٰ سندھ علی محمد مہر نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق نو منتخب آزاد رکن قومی اسمبلی سردار…