کراچی؛ ہاکس بے کے قریب گٹر سے دو لاشیں برآمد
ہلاک ہونے والے افراد کی وجہ موت معلوم نہیں ہوسکی، پوسٹ مارٹم کے بعد اصل صورتحال معلوم ہوگی، پولیس فوٹو:فائل
کراچی: ہاکس بے بینظیر ٹاؤن کے قریب گٹر سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں۔
کراچی کے علاقے ہاکس بے بینظیر ٹاؤن کے قریب گٹر سے دو…