لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی وائس چانسلر ڈاکٹر عظمی برطرف
چیف جسٹس کا 30 روز میں نیا وائس چانسلر تعینات کرنے کا حکم فوٹو:فائل
لاہور: سپریم کورٹ نے لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی وائس چانسلر ڈاکٹر عظمی کو برطرف کرنے کا حکم دے دیا۔
سپریم کورٹ رجسٹری میں لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی…