تحریک انصاف کا گورنر پنجاب کے لیے اعجاز چوہدری کے نام پر غور
عمران خان نے مشاورت کے لیے اعجاز چوہدری کو اسلام آباد طلب کرلیا (فوٹو: فائل)
لاہور: تحریک انصاف نے گورنر پنجاب کے لیے عمران خان کے دیرینہ ساتھی اعجاز چوہدری کے نام پر غور شروع کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاق میں تحریک انصاف کی…