افغانستان میں جنگجوؤں کا خواتین کے ٹریننگ سینٹر پر حملہ، 3 افراد جاں بحق
حملے میں زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، ٹریننگ سینٹر میں موجود 63 خواتین کو بروقت کارروائی کرکے بچا لیا گیا۔ فوٹو: سوشل میڈیا
کابل / جلال آباد: افغانستان کے شہر جلال آباد میں جنگجوؤں نے خواتین کے مڈوائف ٹریننگ سینٹر پر…