غیر حتمی نتائج مکمل؛ تحریک انصاف قومی اسمبلی میں سب سے بڑی جماعت
تحریک انصاف قومی اسمبلی کی 115 نشستوں کے ساتھ پہلے نمبر ہے، الیکشن کمیشن۔ ۔فوٹو: فائل
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ملک بھر سے قومی و صوبائی اسمبلیوں سے جیتنے والی جماعتوں کا 100 فیصد نتائج کا اعلان کردیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق…