پیپلز پارٹی نے بھی انتخابی نتائج مسترد کردیے
ماری جماعت فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنائے گی، جلد پارلیمان میں جاکر یہ مقدمہ لڑوں گا (فوٹو: فائل)
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی نے بھی انتخابی نتائج مسترد کردیے ہیں پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ الیکشن کمشنر مستعفی ہوجائیں،…