امریکا کا پاکستان کے انتخابی عمل میں خامیوں پر تحفظات کا اظہار

انتخابی مہم میں یکساں مواقع نہیں دیے گئے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ فوٹو:فائل  واشنگٹن: امریکا نے پاکستان کے عام انتخابات میں پولنگ سے پہلے کے انتخابی عمل میں خامیوں پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ہیتھر ناورٹ…

سیاست کی بساط پر ناکامی کا منہ دیکھنے والے فنکار

فنکار انتخابات تو نہ جیت سکے لیکن سماجی خدمت کے جذبے کے باعث لوگوں کے دلوں میں جگہ بنانے میں ضرور کامیاب ہوگئےفوٹوفائل کراچی: انتخابات 2018 پاکستانی سیاست میں نہایت اہم ثابت ہوئے ہیں اس بارالیکشن میں سیاسی قائدین کے علاوہ شوبز…

انتخابات2018 میں ناکام ہونےوالے فنکار

فنکار انتخابات تو نہ جیت سکے لیکن سماجی خدمت کے جذبے کے باعث لوگوں کے دلوں میں جگہ بنانے میں ضرور کامیاب ہوگئےفوٹوفائل کراچی: انتخابات 2018 پاکستانی سیاست میں نہایت اہم ثابت ہوئے ہیں اس بارالیکشن میں سیاسی قائدین کے علاوہ شوبز…

بالائی سندھ میں ہیپا ٹائٹس ڈی وائرس شدت اختیار کرنے لگا، ماہرین

ہیپا ٹائٹس سے جگر کا کینسر بڑھ رہا ہے، پاکستان میں صورتحال خراب ہو گئی، ماہرین طب کی عالمی دن کے حوالے سے پریس کانفرنس۔ فوٹو : فائل  کراچی: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج (ہفتہ) کوہیپاٹائٹس سے بچاؤ کا عالمی دن منایا جارہا ہے اس دن…