تحریک انصاف کی وفاق، پنجاب اور کے پی کے میں حکومت سازی پر مشاورت
عمران خان کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا جس میں حکومت سازی پر مشاورت کی گئی فوٹو:فائل
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا۔
بنی گالا اسلام آباد میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان…