انتخابی نتائج پر تحفظات؛ مسلم لیگ (ن) نے کل اے پی سی طلب کرلی
اے پی سی میں تمام جماعتیں مل کرلا ئحہ عمل طے کریں گے، شہباز شریف – فوٹو: فائل
اسلام آباد: حالیہ انتخابی نتائج پر تحفظات کے باعث مسلم لیگ (ن) نے کل آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق حالیہ انتخابی نتائج پر تحریک…