عمران خان کی زیرصدارت اہم اجلاس، حکومت سازی پر غور
اجلاس میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں حکومت بنانے پر مشاورت ہوگی فوٹو:فائل
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس جاری ہے۔
بنی گالا اسلام آباد میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی…