الیکشن ڈیوٹی کی انجام دہی پر مامور گاڑی کو حادثہ، 5 فوجی جوان شہید

فرائض کی انجام دہی کے دوران جان کی قربانی دینے سے بڑھ کر کوئی قربانی نہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر۔ فوٹو : فائل  راولپنڈی: الیکشن ذمہ داریوں کی انجام دہی کے دوران حادثے کے نتیجے میں پاک فوج کے 5 اہلکار شہید ہوگئے۔ ڈی جی آئی ایس پی…

طرز زندگی میں معمولی تبدیلی سے ذیابیطس پر قابوپانا نہایت ہی آسان

غذا، کسرت، کم وزن اور فوکس سے ذیابیطس کو لگام دی جا سکتی ہے۔ فوٹو : فائل نئی دہلی: ذیابیطس کے ماہرین کا کہنا ہے کہ طرز زندگی میں معمولی تبدیلی سے اس بیماری پر قابوپانا نہایت ہی آسان ہے۔ عمومی طور پر کہا جاتا ہے کہ ذیابیطس کو جڑ سے…

عمران خان بند گلی میں پھنس گئے، سعد رفیق

وفاق میں دیکھیں گے کہ پیپلزپارٹی کس کروٹ بیٹھتی ہے، رہنما ن لیگ فوٹو:فائل  لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان بند گلی میں پھنس گئے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے…

الیکشن کی شفافیت پر اطمینان یقینی بنایا جائے، صدر ممنون حسین

فتح و شکست سے قطع نظر انتخابی عمل کی شفافیت اور قوم کا اطمینان لازمی ہے، ممنون حسین فوٹو:فائل  اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ الیکشن کی شفافیت پر اطمینان یقینی بنایا جائے۔ اپنے بیان میں صدر مملکت ممون حسین نے انتخابی…