ریستوران میں جنم لینے والے بچی کے لیے عمر بھر مفت کھانے اور ملازمت کا وعدہ
فالن گریفن اپنی نومولود بچی گریسلِن کے ساتھ۔ فوٹو: بشکریہ ایم ایس این
ٹیکساس: امریکا میں ایک فاسٹ فوڈ ریستوران نے اپنے ہوٹل میں پیدا ہونے والی بچی کے لیے پہلی سالگرہ کے مفت انعقاد، زندگی بھر مفت کھانے اور 16 سال کے بعد ملازمت کی…