شاہد آفریدی کی عمران خان کو مبارکباد
22 سالہ جدوجہد کا نتیجہ کامیابی کی صورت میں مل گیا پاکستانیوں کی آپ سے بہت سی امیدیں وابستہ ہیں، شاہد آفریدی فوٹو: فائل
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے انتخابات میں کامیابی پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین…