صدر ممنون کراچی، عمران اسلام آباد، شہباز لاہور، بلاول لاڑکانہ میں ووٹ ڈالیں گے
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان قومی اسمبلی کے حلقہ این اے53 اسلام آبادمیں اپناووٹ ڈالیں گے۔ فوٹو: فائل
اسلام آباد: ملک میں آج ہونے والے عام انتخابات میں قومی قائدین اپنے اپنے آبائی حلقوں میں اپنے ووٹ کا حق استعمال کریں گے۔…