لاؤس میں ڈیم ٹوٹنے سے 6 دیہات بہہ گئے، 20 افراد ہلاک، سیکڑوں لاپتا
شیان شی ڈیم پر پاور پلانٹ کی تعمیر کے دوران ڈیم ٹوٹ گیا۔ فوٹو : سوشل میڈیا
اتاپیو: ایشیائی ملک لاؤس میں ایک زیر تعمیر ڈیم کے ٹوٹنے سے پانی دیہاتوں میں داخل ہوگیا جس کے نتیجے میں سیکڑوں افراد لاپتا اور درجنوں گاؤں زیر آب…