کل ملک بھر میں عام تعطیل ہے، ترجمان الیکشن کمیشن
25 جولائی کو تمام سرکاری، نیم سرکاری، خود مختار اور نجی ادارے بند رہیں گے، ترجمان الیکشن کمیشن:فوٹو:فائل
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے موقع پر 25 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن…