شمالی کوریا میں ’راکٹ لانچنگ اسٹیشن‘ کا انہدام شروع

شمالی کوریا کے سوہائی سٹیلائیٹ اسٹیشن پر راکٹ لانچنگ کے تجربات کیے جاتے تھے۔ فوٹو : اے ایف پی پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے امریکی صدر سے ملاقات میں کیے گئے اپنے وعدے کی پاسداری کرتے ہوئے میزائل تجربات کی ایک سائٹ کے انہدام کا کام…

لاہور میں نالے سے بڑی تعداد میں شناختی کارڈ برآمد

نادرا نے شفیق آباد سے ملنے والے شناختی کارڈ کی تحقیقات شروع کردی ہیں. فوٹو : فائل  لاہور: الیکشن سے ایک روز قبل لاہور میں بند نالے سے بڑی تعداد میں شناختی کارڈ برآمد ہوئے ہیں۔ عام انتخابات سے ایک روز لاہور کے حلقہ این اے 125 شفیق…

کینیڈا میں 2 افراد کو ہلاک اور 13 کو زخمی کرنے والے ملزم کی شناخت ظاہر

ملزم نے اندھا دھند فائرنگ کر کے 2 افراد کو قتل اور 13 کو زخمی کردیا تھا۔ فوٹو : سوشل میڈیا ٹورنٹو: کینیڈا میں فائرنگ کر کے خاتون سمیت 10 سالہ بچی کو ہلاک اور 13 افراد کو زخمی کرنے والے شخص کی شناخت ہوگئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں…

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ، 3 نوجوان شہید

قابض بھارتی فوج نے ضلع کلگام میں سرچ آپریشن کے دوران کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔ فوٹو : فائل  سری نگر: قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع کلگام میں فائرنگ کر کے 3 نوجوانوں کو شہید کردیا ہے۔ کشمیر میڈیا سیل کے مطابق مقبوضہ…