جاپان میں شدید گرمی سے 30 افراد ہلاک
دو ہفتوں سے جاری ہیٹ ویو میں 12
ہزار سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں۔ فوٹو : فائل
ٹوکیو: جاپان میں تپتے سورج اور حبس کے باعث کم از کم 30 افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور زیادہ تر ہلاکتیں لو لگنے کی وجہ سے ہوئی ہیں۔
بین الاقوامی خبر رساں…