پاکستان نے افغان فضائی حدود کی خلاف ورزی کے الزامات مسترد کر دیئے
اسلام آباد: دفتر خارجہ نے افغان حدود کی خلاف ورزی اور حملوں کے الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا۔
اسلام آباد سے جاری بیان میں ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا تھا کہ افغانستان کی جانب سے پاکستان پر افغان حدود کی خلاف ورزیوں کے…