زرداری کا شکر گزار ہوں کہ کپتان کو بے نقاب کر دیا، اسفندیار ولی
پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے صدر اسفند یار ولی نے کہا ہے کہ کپتان نے سینیٹ میں پیپلز پارٹی کو ووٹ دیا، پھر اپوزیشن لیڈر کے لیے پیپلز پارٹی سے ووٹ بھی مانگا، میں زرداری کا شکر گزار ہوں کہ کپتان کو بے نقاب کردیا۔
لوئر دیر میں جلسے سے خطاب کرتے…