رانا ثنااللہ کو دی گئی سیکیورٹی واپس لے لی گئی یا نہیں ؟ عدالت نے فیصلہ کر دیا
لاہور(ویب ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن)کے رہنما راناثنااللہ کی سیکیورٹی تاحکم ثانی واپس نہ لینے کاحکم دیتے ہوئے آئی جی،چیف سیکرٹری اوردیگرفریقین کوآئندہ ہفتے کے لئے نوٹس جاری کردیئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ (ن)کے رہنما…