پی ٹی آئی کی اتحادی جماعت میں بڑی دراڑ۔۔۔ کپتان کے لیے پریشان کن خبر آ گئی
کراچی(ویب ڈیسک ) متحدہ پی آئی بی اور متحدہ بہادرآباد میں ایک بار پھر شدید اختلاف شروع ہو گئے ہیں،اختلافات فاروق ستار کے عامر خان اور خالد مقبول صدیقی سے ہوئے ہیں۔ذرائع ایم کیو ایم کے مطابق اختلافات کی بڑی وجہ عمران خان سے ملاقات…