واقعی تبدیلی آگئی۔۔۔۔پنجاب کے متوقع وزیر اعلیٰ یاسر ہمایوں پنجاب میں کیا انقلاب لائیں گے؟ اہل پنجاب…
لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب کے متوقع نوجوان وزیراعلیٰ راجا یاسر نے پنجاب بدلنے کا فیصلہ کرلیا، راجا یاسر ہمایوں نےتعلیم،صحت،تھانہ کلچر اور توانائی کے شعبوں میں انقلاب لانے کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران…