انتخابات 2018 کے لیے (ن) لیگی حکومت نے الیکشن کمیشن کو کتنی رقم دی تھی؟ہوش اڑا دینے والے اعدادو شمار…
کراچی (ویب ڈیسک)سابق وفاقی وزیر خزانہ اور مسلم لیگ (ن )کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ہماری حکومت نے عام انتخابات کیلئے 22ارب روپے الیکشن کمیشن کو دیئے تھے ،ہمیں یہ معلوم نہیں کہ الیکشن کمیشن نے آر ٹی ایس سسٹم کس سے خریدا۔ایک…