عمران خان : پاکستانیوں کا مسیحا یا پھر ۔۔۔۔۔ صف اول کے صحافی نے ناقابل یقین حقائق سے پردہ اٹھا…
لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان کے متوقع وزیر اعظم جناب عمران خان آنے والے ہفتہ کے روز اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ ایک فرد ایک ووٹ کی بنیاد پر قومی اسمبلی میں اکثریت حاصل کرنے والی ان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف نے انہیں وزیر اعظم کے…