حلف اٹھانے والے 50سے زیادہ ایم این ایز آپس میں کیا رشتہ داریاں رکھتے ہیں ؟ نئے پاکستان کے خواب…
لاہور (ویب ڈیسک ) قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس میں گزشتہ روز جن 325 ا رکان نے حلف اٹھایا ، ان میں 50سےزیادہ آپس میں رشتہ دار ہیں۔ ان میں بہن بھائی، سالہ بہنوئی، باپ بیٹا، ماں بیٹی، پھوپھا بھتیجا، میاں بیوی، ماموں بھانجا، بھائی…