Browsing Category

Pakistan

pakistan

اب میرا جتنا بھی وقت رہ گیا ہے وہ میں ۔۔۔۔۔۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے دبنگ اعلان کر ڈالا

ملتان(ویب ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ میرا جتنا وقت اس عہدے پر ہے دیانت دار عہدے داروں کے ساتھ گزاروں گا،رازق خدا تعالی کی ذات ہے، محنت رنگ لائے گی۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے ڈسٹرکٹ بار کے وکلاءسے خطاب کرتے ہوئے…

دبنگ انٹری۔۔۔۔این اے 65 سے نامور سیاستدان نے ضمنی الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا، بڑی بریکنگ نیوز آگئی

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین این اے 65 تلہ گنگ سے ضمنی الیکشن میں حصہ لیں گے، چودھری شجاعت کوسابق ایم این اے سردار ممتاز ٹمن نے ا پنی جگہ الیکشن لڑنے پر مجبور کیا، اس نشست پرجنرل…

پرویز مشرف غداری کیس میں بڑی پیشرفت ۔۔۔۔وکیل اکرم شیخ نے ایسا قدم اٹھا لیا کہ سب دنگ رہ گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) معروف قانون دان اکرم شیخ نے مشرف سنگین غداری کیس میں استغاثہ کی ٹیم کی سربراہی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پرویز مشرف غداری کیس میں پراسیکیوٹر اکرم شیخ کا استعفیٰ وزارت داخلہ کو موصول…

ایران اور سعودی عرب کے مابین کردارادا کرنے کو تیار ہیں،عمران خان

ایرانی سفیر کی عمران خان سے ملاقات،فوٹو: ٹوئٹر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ  ایران اور سعودی عرب کے مابین تعمیری اور مثبت کردار ادا کرنے کو تیار ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان میں متعین ایران کے سفیر مہدی ہنر…