Browsing Category

Pakistan

pakistan

پاکستان نے افغان فضائی حدود کی خلاف ورزی کے الزامات مسترد کر دیئے

 اسلام آباد: دفتر خارجہ نے افغان حدود کی خلاف ورزی اور حملوں کے الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا تھا کہ افغانستان کی جانب سے پاکستان پر افغان حدود کی خلاف ورزیوں کے…

فوج نقیب اللہ کے والد کو انصاف دلانے کی تمام کاوشوں کی حمایت کرے گی،آرمی چیف

جنوبی وزیرستان: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے  نقیب اللہ محسود کے والد کو یقین دلایا کہ فوج انہیں انصاف دلانے کی تمام کاوشوں کی حمایت کرے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جنوبی…

ہر سال ایک نیا نغمہ تیار کرنے والی انوکھی وہیل

 واشنگٹن: بحر منجمد شمالی میں رہنے والی وہیل (Bowhead whale) سے متعلق حیران کن انکشاف ہوا ہے کہ وہ سمندر کی تاریک تہہ میں ہر سال ایک نیا گانا تیار کرتی ہے اور پورا سال اسے گنگناتی ہے۔ یوں تو وہیل سمندر کی تہہ میں دو مختلف طرح کی آوازیں…

امریکی ایئرپورٹ پر تلاشی سے میری عزت مجروح نہیں ہوئی، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ امریکی ایئرپورٹ پر تلاشی دینے سے میری عزت مجروح نہیں ہوئی۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے امریکی ایئر پورٹ پر ہونے والی تلاشی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہےکہ میں 40سال سے امریکا کا سفر کررہا ہوں…