Browsing Category

Pakistan

pakistan

زرداری کا شکر گزار ہوں کہ کپتان کو بے نقاب کر دیا، اسفندیار ولی

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے صدر اسفند یار ولی نے کہا ہے کہ کپتان نے سینیٹ میں پیپلز پارٹی کو ووٹ دیا، پھر اپوزیشن لیڈر کے لیے پیپلز پارٹی سے ووٹ بھی مانگا، میں زرداری کا شکر گزار ہوں کہ کپتان کو بے نقاب کردیا۔ لوئر دیر میں جلسے سے خطاب کرتے…

وزیراعظم کا ٹیکس نہ دینے والوں کیلیے ایمنسٹی اسکیم کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے 5 نکاتی ٹیکس اصلاحات کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جس کی سالانہ انکم 12 لاکھ ہوگی وہ ٹیکس سے مشتثنیٰ ہوں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے 5 نکاتی ٹیکس اصلاحات کا…

کامرہ کینٹ میں خود کو فوجی کمانڈوز ظاہر کرنے والے 2 نوسرباز گرفتار

اٹک: کامرہ کینٹ میں خود کو پاک فوج کے کمانڈوز ظاہر کرنے والے دو ملزمان گرفتار کرلیے گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق اٹک کے علاقے کامرہ کینٹ میں حساس ادارے کی اطلاع پر خیبرپختونخوا سے آنے والی مشکوک گاڑی پکڑی گئی ہے جس میں سوار دو جعلی کمانڈوز کو…

اسلام آباد میں خاتون سے زیادتی کے الزام میں پولیس اہلکار گرفتار

 اسلام آباد: خاتون سے مبینہ زیادتی کے الزام میں پولیس کے اہلکار  کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق متاثرہ خاتون شاہدہ پروین کی شکایت پر تھانہ کراچی کمپنی پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم تنویر صادق کو گرفتار کرلیا۔ شاہدہ پروین نے…