Browsing Category
Pakistan
pakistan
سعد رفیق کے گرد نیب کا گھیرا تنگ، بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب
لاہور: نیب نے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کے بینک اکاؤنٹس اور ٹرانزیکشنز کی تفصیلات طلب کرلیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پیراگون سٹی مین مبینہ کرپشن کے خلاف انکوئری میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، نیب لاہور نے وفاقی وزیر…
جسٹس قاضی فائزعیسٰی کی تقرری کے خلاف درخواست خارج
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی تقرری کے خلاف درخواست خارج کردی۔
سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بحیثیت بلوچستان ہائی کورٹ چیف جسٹس تعیناتی کے خلاف درخواست…
علامہ اقبال نوجوانوں سے کیا چاہتے تھے؟
اللہ تعالیٰ جب کسی قوم پر رحم کرتا ہے تو اسے مدبر انسانوں سے نوازتا ہے۔ جب کسی قوم سے ناراض ہوتا ہے تو اس میں سے بڑے لوگوں کو اٹھالیتاہے۔ برصغیر کے مسلمانوں میں جب تحرک و فعالیت ختم ہو چکی تھی، وہ بے عمل ہو گئے تھے، جمود کا شکار ہوگئے تھے،…
پاکستان کی سمندری حدود میں نایاب وھیل شارک دیکھی گئی
کراچی: پاکستان کی سمندری حدود میں چرنا جزیرے کے قریب نایاب وھیل شارک دیکھی گئی ہے جو اس علاقے کی حیاتیاتی اہمیت کو ظاہر کرتی ہے۔
ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان نے اپنے فیس بک پیج پر وھیل شارک کی تصویر کے ساتھ کہا ہے کہ گزشتہ 75 برس میں اس نایاب…