پاکستان کا قومی پرچم پہلی بار کب اور کہاں لہرایا گیا؟ یوم آزادی کے حوالے سے ایک خصوصی تحریر
لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان کا قومی پرچم سب سے پہلے فرانس کی سرزمین پر 11 اگست 1947 کو لہرایا گیا تھا یعنی یہ واقعہ پاکستان کے قیام سے تین دن پہلے پیش آیا تھا۔معروف محقق عقیل عباس جعفری کے مطابق متحدہ ہندوستان کے بوائے اسکاوُٹ کا دستہ…