”ہم دانیال عزیز اور طلال چوہدری کو سمجھاتے تھے کہ مریم نواز ۔۔۔ “ طلال چوہدری کو سپریم کورٹ سے سزا…
اسلام آباد (ویب ڈیسک)سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ طلال چوہدری کوملنے والی سزا کی پہلے ہی توقع کی جارہی تھی، مریم نواز کا میڈیا سیل دانیال عزیز اور طلال چوہدری چلاتے تھے ، ہم انہیں سمجھایا کرتے تھے کہ مریم نواز آپ کو کافی…