نئی تاریخ رقم۔۔۔۔قومی اسمبلی میں کم عمر ترین ممبر اسمبلی نے حلف اٹھا لیا، یہ کون ہیں ؟ جانیے
اسلام آباد (ویب ڈیسک) الیکشن 2018ء کے بعد آج قومی اسمبلی کے اراکین نے بطور ممبر اسمبلی حلف اٹھا لیا ہے۔اس پر پارلیمنٹ میں ہمیں کئی نئی چہرے دیکھنے کو ملیں گے۔جو پہلی بار ممبر قومی اسمبلی آ رہے ہیں۔لیکن نوجوان پارلیمنٹیرینز میں سے…